جب ان تینوں میں تحت کے لئے لڑائیاں جاری ہوتی ہیں، تو اسی دوران ملک شاہ کی قید میں ایلچن خاتون کا بھائی کلچ ارسلان آزاد ہو کر روم کے قریب قونیا اناطولیا جاتا ہے وہاں جا کر سلجوک سلطنت بناتا ہے اسکے بعد اس کے اسکا بیٹا نام شاہد خسرو ہوتا ہے وہ بنتا سلطان اور ان آوٹ دو بھائی باری باری بنتے ہیں لیکن بعد میں خسرو کا بیٹے نعمان الدین اور علاولدین کے درمیان تنازعہ ہوتا کے کون سلطان ہوگا تو علاوالدین کو حمایت زیادہ ہوتی ہے لیکن نعمان جو کے حلیمہ سلطان کا باپ ہوتا ہے اس کو ناپسند آتا ہے یہ سب وہ علاوالدین مطلب اپنے بھائی کی سلطنت توڑنے اور خود سلطان بننے کے لیے دوندار والا کردار ادا کرتا ہے اور پھر سلیبیون کیساتھ مل کر سلطان مطلب اپنے بھائی علاوالدین کو ہٹانے کی کوشش میں پکڑا جاتا ہے ،❤️❤️❤️
سلطان انکو محل سے نکال کر جلا وطن کرتا ہے یہ لوگ گھومتے گھومتے قیدی ہوتے ہوتے قائی قبیلے آجاتے ہیں جہاں حلیمہ اور ارتغرل کی شادی ہوجاتی ہے ۔۔۔۔علاالدین کی وفات کے بعد غیاث اسکا بیٹا سلطان بنتا ہے اسکے بعد منگول غیاث کو مار کر اپنی مرضی کا سلطان بناتے ہیں اور سلجوک ریاست ایک صوبے کی مانند رہ جاتی ہے ، صرف محصولات یا ٹیکس کلیکشن کا کام منگولوں کے لیے کرتے تھے ان میں پھر عثمان غازی آذاد قبائل کا ایک لشکر تیار کرکے اپنے باپ ارتغرل کی فتح کیے ہوئے علاقوں پر ایک الگ ریاست کی منصوبہ بندی کرتا ہے جس کو حتمی شکل اسکا بیٹا اورخان دیتا ہے یوں ایک عظیم سلطنت عثمانیہ وجود میں اتی ہے ۔۔